10 minutes after this cease fire went into effect. India was hit again.
شکریہ چائنا آپ نے پاکستان کی مشکل وقت میں مدد کی اور ہمیں جے ایف تھنڈر طیارے اور جے ٹین سی طیارے دئیے اور بڑے بھائی کی طرح ہر میدان میں ہماری مدد کی ہماری آنے والی نسلیں بھی چائنا کی شکر گزار رہیں گی میری چائنا صدر سے گزارش ہے کہ آپ میری شہر مظفرگڑھ شیخ لدھو دربار کے ساتھ پنجاب پاکستان میں ایک جدید ٹیکنالوجی کی یونیورسٹی دیں جس میں چائنا کی جدید تعلیم ہمارے شہر کے نزدیک حاصل ہو شکریہ پاکستان چائنا دوستی زندہ باد اگر چائنا نے ہمارے دفاع میں مدد نہ کی ہوتی تو ہم انڈیا سے تباہ ہو چکے ہوتے شکریہ چائنا پی ایل اے
@giorgiopavelio1260