@MuhammadSaadullahshah

خوش قسمت ہے لیکن خوش مزاج بھی ہیں ہمارے وزیراعظم صاحب

@fauziakhan6482

ہم سب کو عمران خان کے بیان کا شدت سے انتظار تھا۔ عمران خان کی محبت اور عزت اور زیادہ بڑھ گئی ہے الحمدوللہ ❤️🇵🇰

@masterarshad8496

اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر ،
سلام پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد پاکستانی عوام زندہ باد ❤❤❤

@MuslimRaheem-s2y

ارشاد بھٹی ضرور ھوتا ھے أپکے ساتھ یہ ارشاد بھٹی میں ایسی کیا بات ھے کامران شاہد صاحب

@JamZahid-n2b

پاک فضائیہ زندہ ❤️ باد کامران صاحب عمران خان کا نام آیا تو آپ کہا چھوڑے چھوڑے کیوں کیا وہ وزیراعظم پاکستان نہیں تھے 2019 میں انڈیا کو کیسا جواب دیا اتنا بغض اچھا نہیں

@MuhammadShakir-k7s

آج بندے کے پتر بنے ہوئے ہیں کامران شاہد اور ارشاد بھٹی۔۔۔۔

@SamsungJ5-h7i

Nice conversation 🎉

@SajidSectri

پاکستانی میڈیا اور عوام فوج مل کر لڑے اللہ کریم نے کامیابی بخشی

@hajifiyazfiyaz9956

❤❤❤دل دل پاکستان ❤❤❤جان جان پاکستان ❤❤❤دل جان پاک فوج زندہ باد ❤❤❤

@AmnaSaleem-l2x

Pakistan zindabad 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰

@SajidSectri

اب عوام اے پاکستان لڑای کے لیے بلکل تیار ھے انڈیاکو بچنا چاہیے پاک فوج کے غزب سے دنیا جانتی ھے کہ انڈیا کمپنی کے ساتھ ھوا کیا ھے❤گریٹ نالج کامران بھای

@DanishIqbal-f3w

Khan ka sath larai hatam kry army ... Imran khan zindabad.. pak army zindabad yahi time ha ak ho jay warna kuch din bad pir army ka pechy awam par jay gi sab tek kr ly achi bat ha...

@RiazAhmad-j5h

Imran khan ❤❤❤❤❤

@AjaySohail

4:20 Means, the flying machines will fight in future, not the pilots.

@azq1981

PRAISE THE LORD. ALLAH NEY APNEY PIYARE MEHBOOB KEY SADQEY KAAMYAABI DI ! 

LOVE FOR PROPHET MOHAMMED PBUH❤

@ranakhalid2558

Kamran bhai your really great Rajput ❤ ALLAH salamat rekay Ameen 💞

@MinaDad-z2r

Good ❤❤ abied shear ❤❤ zendabad ❤❤

@MohammedYousaf-p5s

اج ہم پاکستانیوں موج مستی کرتے ہے  اس کا  اللہ تعالیٰ  پاک ربعزت کا بہت شکریہ اداکرتے ہے  
آور  پاکستان بانی دوئم محترم جناب ڈاکٹر عبدلقدر خان ❤❤ صاحب کے وجہ سے  جس نے پاکستان کو چیز دیا ہے انشاء اللہ تر قیامت تک پاکستان رہے گا  سحی سلامت شکر اللہ تعالیٰ ❤❤ 
اور اس کے بعد جنرل نور خان❤❤ صاحب جیس نے پاکستان ایرفورس بنایا جو  ناقابل شکست ہے الحمد اللہ شکر اللہ تعالیٰ 
اور تیسری   شھید محترمہ بینظیر بھٹو صاحب ❤❤ جیس نے پاکستان کو  مزائل پروگرام دیا الحمد اللہ شکر اللہ تعالیٰ ❤❤ 
یہ ہے پاکستان کے اصل ھیروز ❤❤

@pugbgcilp6157

Only needed 15 yearly imran khan❤❤❤

@HelloEveryOne234

love from Bangladesh 🇧🇩🇧🇩
❤❤❤❤