امریکہ کے 47 ویں صدر ڈونلڈ ٹرمپ، واشنگٹن ڈی سی کے مقامی وقت کے مطابق رات نو بجے کانگریس کے ایک جوائنٹ سیشین سے خطاب کررہے ہیں۔ مدت صدارت کا یہ پہلا خطاب کیا ہوتا ہے، اس کی اہمیت کیا ہے اور یہ کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے آج کے خطاب کو State of the Union کیوں نہیں کہا جا رہا؟ کیپیٹل ہل سے صبا شاہ خان کی رپورٹ
#VOAlive #POTUSAddress #scauspol
コメント