Loading...
「ツール」は右上に移動しました。
利用したサーバー: natural-voltaic-titanium
63いいね 1559回再生

Sleeping man is struck by train in Peru but survives | VOA Urdu

جنوبی امریکی ملک پرو میں ہفتے کو ایک واقعہ پیش آیا جس میں ٹرین کے نیچے آنے والا شخص معجزاتی طور پر زندہ بچ جاتا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص ریلوے ٹریک پر سویا ہوا ہے اور اچانک ٹرین آجاتی ہے۔ ٹرین شخص پر چڑھنے کے بعد آگے جا کر رک جاتی ہے اور متاثرہ شخص زندہ بچ جاتا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ شخص کو معمولی چوٹیں آئی ہیں اور بظاہر وہ نشے کی حالت میں تھا۔

-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا تھا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔

وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔

براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیے
   • Headlines with Khalid Hameed  

دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
   • View 360°  

مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں
youtube.com/user/urduvoanews?sub_confirmation=1

ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
www.urduvoa.com/

سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : www.instagram.com/voaurdu/
وائس آف امریکہ کا فیس بک: www.facebook.com/voaurdu/
وائس آف امریکہ کا ایکس اکاؤنٹ: www.x.com/VOAurdu

コメント