کئی لوگ فارسی شاعر حافظ شیرازی کے کلام کو الہام کا درجہ دیتے ہیں۔ اور مشکل میں دیوانِ حافظ سے فال نکالتے ہیں۔ جی ہاں، وہ ہی حافظ جنھوں نے اپنے معشوق کے کالے تِل پر سمر قند اور بخارا جیسے حسین شہروں کو قربان کرنے کا اعلان کیا تو بادشاہِ وقت نے سرزنش کے لیے دربار میں طلب کر لیا۔ اِس کے بعد کا ماجرا بی بی سی ریڈز میں۔
تحریر: مرزا اے بی بیگ
پیشکش: عمر آفریدی
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR
コメント