کولمبیا یونیورسٹی کے طالب علم اور فلسطینی ایکٹیوسٹ محسن مہداوی کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے۔ محسن کے پاس امریکہ کی مستقل رہائش یعنی ’گرین کارڈ‘ ہے، انھیں امریکی امیگریشن اور کسٹمز ایجنسی (ICE) نے اپریل کے وسط میں گرفتار کیا تھا جب وہ شہریت کے انٹرویو کے لیے گئے تھے۔
#MohsenMahdawi #Palestinian #ICE #activist #release #DonaldTrump #US #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR
コメント