Loading...
「ツール」は右上に移動しました。
利用したサーバー: natural-voltaic-titanium
991いいね 65165回再生

Mass power outage in Spain and Portugal caused huge disruption - BBC URDU

پیر کو سپین اور پرتگال میں بہت بڑے پیمانے پر بجلی کی بندش ہوئی۔ سپین حکومت نے قومی ہنگامی صورتحال کا اعلان کرتے ہوئے ملک بھر میں 30,000 پولیس کو تعینات کیا تھا۔ بجلی بند ہونے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔ کئی علاقوں میں بجلی اب بحال کر دی گئی ہے۔
#MassPowerOutage #PowerOutage #Blackout #Spain #Portugal #BBCUrdu

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR

コメント