Loading...
「ツール」は右上に移動しました。
利用したサーバー: wtserver1
2181いいね 203,245 views回再生

Ex-RAW Chief: Pahalgam Attack Reflects 'Failure of Indian Security Forces' - BBC URDU

انڈیا کی خفیہ ایجنسی ’ریسرچ اینڈ اینالیسس ونگ‘ (را) کے سابق سربراہ امرجیت سنگھ دُلت نے کہا ہے کہ پہلگام حملہ انڈین سکیورٹی اداروں کی ناکامی کی وجہ سے ہوا تاہم اس معاملے پر انڈیا اور پاکستان کے درمیان باقاعدہ جنگ کا امکان نہیں ہے بلکہ معاملات بات چیت سے حل ہونے کی توقع ہے۔ بی بی سی ہندی کے نامہ نگار جُگل پروہت کو دیے انٹرویو میں انھوں نے مزید کیا کہا؟ جانیے اس ویڈیو میں۔

#PahalgamAttack #India #Pakistan #RAW #ASDulat #BBCUrdu

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

コメント