انڈیا کی جانب سے میزائل حملے میں پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے علاقے شوائی میں بلال مسجد تباہ ہوگئی ہے۔ بی بی سی کی ٹیم وہاں پہنچی ہے، اس نے وہاں کیا دیکھا اور ماحول کیسا ہے؟
ویڈیو: فرحت جاوید، نعمان مسرور
#India #Pakistan #Kashmir #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR
コメント