جعفر ایکسپریس پر حملے کے بعد باقی رہ جانے والے یرغمالوں کی بازیابی کے لیے فورسز کا آپریشن جاری ہے۔ کوئٹہ کے ریلوے اسٹیشن پر خالی تابوت پہنچائے گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ خالی تابوت ممکنہ طور پر مچھ منتقل کیے جائیں گے۔
#VOAUrdu #Quetta #Pakistan #JaffarExpress #Balochistan
コメント