Loading...
「ツール」は右上に移動しました。
利用したサーバー: natural-voltaic-titanium
43006いいね 3545293回再生

[Special Transmission] India-Pakistan Tensions - What has happened so far? - BBC URDU

پاکستان اور اس کے زیر انتظام کشمیر میں رات کو انڈیا کے حملے، اور اس کے بعد پاکستان کے جوابی کارروائی کے دعوں نے دونوں ممالک میں حالات کو کشیدہ کر دیا ہے۔ آج کی خصوصی نشریات میں ہماری میزبان عالیہ نازکی سری نگر، بہاولپور، مظفر آباد اور دلی میں ہمارے نامہ نگاروں سے وہاں کے ماحول اور اب تک ہونے والی پیش رفت کے بارے میں گفتگو کریں گی۔

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR

コメント