بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر حملے کے بعد صوبے میں ریل سروس معطل ہے۔ عسکریت پسندوں کی جانب سے شاہراہوں پر مسافر بسوں کو نشانہ بنانے کے بعد ٹرین پر حملے سے شہری پریشان ہیں۔ حملے کے بعد مختلف ریلوے اسٹیشنوں پر سیکیورٹی اہلکار تعینات ہیں۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں۔
コメント