Loading...
「ツール」は右上に移動しました。
利用したサーバー: natural-voltaic-titanium
241いいね 8031回再生

Malala Yousafzai revisits hometown after 13 years | VOA Urdu

نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے 13 سال بعد اپنے آبائی علاقے کا دورہ کیا ہے۔ انہیں 2012 میں طالبان کے قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے کے بعد بیرونِ ملک منتقل کیا گیا تھا جس کے بعد وہ پہلی بار اپنے آبائی علاقے پہنچی ہیں۔ ملالہ یوسف زئی اس دورے میں اسکول گئیں اور انہوں نے شانگلہ میں اپنے بچپن کی یادیں بھی تازہ کیں۔

コメント