انڈیا کی ریاست اتر پردیش کے شبھم دویدی ان چھبیس سیاحوں میں شامل تھے جن کو پہلگام حملے میں مسلح شدت پسندوں نے ہلاک کردیا تھا۔ حملے کے وقت شبھم کی اہلیہ ایشانیا بھی ان کے ساتھ تھیں۔ بی بی سی کے ساتھ بات کرتے ہوئے انہوں نے حکومت کی ناکامیوں پر شدید تنقید کی۔
رپورٹر: نیتو سنگھ
فلمنگ: طارق خان
ایڈٹنگ: نمٹ واتز
#pahalgam #militancy #attack #kashmir #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR
コメント